Category:The Mall, Lahore

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to: navigation, search
English: The Mall in Lahore, Pakistan (also known as "Shahrah-e-Quaid-e-Azam"), is one of Lahore's primary and most famous roads. It was constructed under the British Raj and was nostalgically named after The Mall in London.
Simple English: The Mall, Lahore is a major avenue or road in the city of Lahore, in Pakistan. It was made during the colonial times of the British Raj, in the 1850s-60s.
اردو: مال روڈ لاہور لاہور میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو شاہراہ قائد اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جی ٹی روڈ کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو کہ مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی سامراجی دور میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو کہ برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔