File:برہانزہی نورزہی قوم Burhanzai Noorzai.jpg

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search

Original file(720 × 967 pixels, file size: 35 KB, MIME type: image/jpeg)

Captions

Captions

Add a one-line explanation of what this file represents

Summary

[edit]
Description
اردو: جیسے سارے قوم اخر میں ادم کے اولاد ہے اسی طرح سب سے پہلے ادم کے اولاد پر ادم کا بیٹا شیث ہے پر پر ایسے اتے اتے ابراہیم علیہ سلام کے دو بیٹے حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل علیہ سلام

اسحاق علیہ سلام کے بیٹے کا نام یعقوب علیہ سلام اور یعقوب علیہ سلام کا لقب اسراہیل ہے اور اسماعیل علیہ سلام کو کے اولاد کو بنی اسماعیل کہتے ہیں اور یعقوب علیہ سلام کے اولاد کو بنی اسرائیل کہتے


اور ہمارے اقا حضور ص حضرت اسماعیل علیہ سلام کے ال میں سے ہیں حضور پاک ص کے ایک دادا کا نام ہاشم ہے حضور ص کو بنی ہاشم بھی کہتے ہیں اور بنی اسماعیل بھی کہتے ہیں


اسہی طرح یعقوب علیہ سلام کے اولاد کو بنی اسرائیل


ہمارا جو شجرہ نسب ہے وہ نور تک پہنچتا ہے اور نور سے ہوتے ہوے صحابی رسول عبدالرشید قیس رض تک پہنچتا ہے

عبدالرشید قیس رض سے لے کر بنیامین تک پہنچتا ہے جو کہ بنیامین حضرت یعقوب علیہ سلام کا لڑکا اور حضرت یوسف علیہ سلام کا بھاہی ہے



الحمدللہ ہمارا پورا شجرہ ہمارے پاس سینہ در سینہ اور یعنی ابا اجداد سے لے کر ہمارے پاس کتابی شکل میں موجود ہے کیونکہ ہمارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے کہ جس نے اپنے قوم کو تبدیل کیا اس نے بڑا گنا کیا

کیوں کہ اس نے اپنے لے دوسرا باپ بنایا اور اپنے والدہ کو گالی دیا !!!!!!




یہ ایسا بات ہے کہ اگر اپ کسی برہانزہی قوم کے پہاڑ میں رہنے والے چرواے سے پوچھوں تو وہ بھی کہتا ہے کہ میں نے اپنے باپ سے سنا ہے اس نے اپنے باب سے سنا ہے کہ برہانزہی سامع زہی نورزہی ہے اور اس کا واضع ثبوت 1847 کے انگریز کا لکھا ہوا گزیٹیر میں موجود ہے کہ برہانزہی نورزہی ہے اور چاغی میں سنجرانی دور حکومت میں ایک یاداشت موجود ہے جو چیف اف چاغی کے خاندان میں موجود ہے اس میں چاغی میں رہنے والے تمام قوموں کے بارے میں لکھا ہے جو قوم جس قوم کے ساتھ جاکے ملتا ہے اس میں واضع تور پر لکھا ہے کہ برہانزہی نورزہی ہے بقایا اج کل قوم تبدیل کرنے کا رواج شروع ہوگیا ہے جو جس کے ساتھ ملتا ہے ہم کسی کو نہیں روکتے ہیں اور مرتے دم تک جو اپنے ابا اجداد سے سنا اور کتابی شکل میں جو شجرہ موجود ہے اس سے روح گردانی نہیں کرسکتے ہیں


کیوکہ ہم جتنا جانے اپنے آباؤاجداد سے زیادہ نہیں جانسکتے ہیں
Date
Source Own work
Author BurhanzaiNoorzai

Licensing

[edit]
I, the copyright holder of this work, hereby publish it under the following license:
w:en:Creative Commons
attribution share alike
This file is licensed under the Creative Commons Attribution-Share Alike 4.0 International license.
You are free:
  • to share – to copy, distribute and transmit the work
  • to remix – to adapt the work
Under the following conditions:
  • attribution – You must give appropriate credit, provide a link to the license, and indicate if changes were made. You may do so in any reasonable manner, but not in any way that suggests the licensor endorses you or your use.
  • share alike – If you remix, transform, or build upon the material, you must distribute your contributions under the same or compatible license as the original.


This file was uploaded via Mobile Android App (Commons mobile app) 3.1.0~b41882639.

File history

Click on a date/time to view the file as it appeared at that time.

Date/TimeThumbnailDimensionsUserComment
current18:13, 16 September 2021Thumbnail for version as of 18:13, 16 September 2021720 × 967 (35 KB)BurhanzaiNoorzai (talk | contribs)Uploaded using Commons Mobile App

The following page uses this file:

Metadata