Category:Thal Desert

Da Wikimedia Commons, l'archivio di file multimediali liberi
Vai alla navigazione Vai alla ricerca
English: The Thal desert is situated in Punjab, Pakistan. It is vast area mainly between the Jhelum and Sindh rivers near the Pothohar Plateau. Its total length from north to south is 190 miles, and its maximum breadth is while minimum breadth is 20 miles. This region is divided into the districts of Bhakkar, Khushab, Mianwali, Jhang, Layyah, and Muzaffargarh. Its part in Jhang is on the left bank of the river Jhelum.
اردو: تھل پنجاب پاکستان کے ایک صحرا کا نام ھے۔ یہ پوٹھوہار اور سلسلہ کوہ نمک کے جنوب میں دریاۓ سندھ اور دریاۓ جہلم کے درمیان میانوالی، بھکر، خوشاب جنھگلیہ اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں واقع ھے۔ اصل میں یہ تھل ان چھ اضلاع میں ایک مثلث بناتا ہے اور مظفر گڑھ جا کر ختم ہوتا ہے۔ اس کی شروعات ضلع خوشاب کے صدرمقام جو ہر آباد سے شروع ہوتی ہے اور قائد آباد سے نیچے پھر ضلع میانوالی میں ہرنولی کے قریب سے شروع ہو جاتا ہے۔ خوشاب سے میانوالی کو ملانے والی ریلوے سے جنوب میں سارا علاقہ تھل صحرا کا ہے۔ ہزاروں سال پرانی تاریخ کا حامل یہ علاقہ اب کہیں سر سبز ہو رہا ہے مگر اس کی اصل ثقافت زوال پذیر ہو رہی ہے اور اکثر علاقوں سے مٹتی جا رہی ہے۔ ھر طرف ریت کے ٹیلے ٹبے ھیں۔ پانی اور آبادی کم ھیں۔ صحرا‎ئی پودے اور جانور پاۓ جاتے ھیں۔ دونوں دریاوں کے اس درمیانی علاقے کو سندھ ساگر دو آب کہتے ہیں۔ تھل کے لوگوں کا رہن سہن بہت خوبصورت ہے۔ انگریز لکھاریوں نے لکھا ہے کہ جیسے لکھنئو کے شامیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ اسی طرح تھل کی رات انتہائی پرسکون اور دلفریب ہوتی ہے۔ وقت کے تیزی کے ساتھ بدلنے کے باعث لوگ اب نہ تو اپنی زبان بولنا چاہتے ہیں اور نہ ہی اپنے سکول جانے والے بچوں کو یہ پڑھانا چاہتے ہیں۔ تھل کے اصل لوگوں کے ساتھ کبھی "ٹی ڈی اے" تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کبھی کوئی اداراہ بنا کر ان کا استحصال کیا گیا۔ ان کے زمینیں اپر پنجاب کے پنجابیوں کو الاٹ کر دی گئیں۔ وہاں پر ہزاروں افراد کی آبادی رکھنے والے کئی گاوں کو چند سو کی آبادی والے چکوک کے برابر بھی نہیں سمجھا گیا۔ جو سہولتیں چکوک کو حاصل ہیں وہ کسی بڑے گاوں کو بھی نہیں ہیں۔ انتہائی پسماندہ ، جاگیرداروں کے چنگل میں پھنسا ہوا تھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
<nowiki>تھل; থল মরুভূমি; désert Thal; Thal; Тхал; Deserto de Thal; Пустыня Тхал; بیابان تهل; Тхал; Thalo dykuma; თჰალის უდაბნო; صحرائے تھل; Fàsach Thal; Txal; Thal Desert; Thal; Тхал; Thal desert; صحرا ثال; താൽ മരുഭൂമി; ٿل ريگستان; ਥਲ; Thal; صحراء ثال; Thal; تھل; desert; পাকিস্তানের মরুভূমি; désert du Pakistan; gurun di Pakistan; പാകിസ്താനിലെ മരുഭൂമി; Deserto no Paquistão; desert; מדבר בפקיסטן; صحرا فى باكستان; پنجاب، پاکستان دا اک صحراء; Тхал; تھل; Thal Desert; Thal desert; Thal region; the Thal</nowiki>
Thal 
desert
Carica un file multimediale
Istanza di
LuogoPunjab, Pakistan
Lunghezza
  • 305 km
Map31° 30′ 00″ N, 71° 40′ 00″ E
Authority file
Wikidata Q862591
identificativo VIAF: 315131023
identificativo della Biblioteca del Congresso: sh90003338
identificativo J9U della Biblioteca nazionale israeliana: 987007530189805171
Modifica i dati dell'infobox su Wikidata

Sottocategorie

Questa categoria contiene le 2 sottocategorie indicate di seguito, su un totale di 2.

M

File nella categoria "Thal Desert"

Questa categoria contiene 7 file, indicati di seguito, su un totale di 7.