منصوبہ "اِن سرچ آف دی روٹس" این۔ڈی۔ای۔سی ڈبلیو۔ای۔آر۔ٹی کا ایک فلیگشِپ منصوبہ ہے جہاں اس کے عملے نے نوٹرے ڈیم کالج ڈھاکہ سے متعلق تاریخی اور دیگر میڈیا فائلوں کی شناخت، جمع اور ڈیجیٹائزیشن کی اور میڈیا مالکان سے درخواست کی کہ وہ انہیں کرئیٹیو کامنز لائسنس کے تحت شائع کریں۔