User:مفتی محمد اسجد قاسمی صاحب

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search

مفتی محمد اسجد صاحب ماشاءاللہ

ایک باصلاحیت استاد ہیں جو اس وقت جامعہ عربیہ امدادالاسلام کمال پور  میں اہم اسباق کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
حضرت مفتی صاحب سے اس وقت بخاری شریف جلد ثانی مشکاہ شریف اول ھدایہ اول قرآن شریف کا ترجمہ نصف آخر اور ترمذی شریف کا سبق متعلق ہے ۔
جس کو مفتی صاحب بحسن و خوبی انجام دے رہے ہیں اللہ تعالی مفتی صاحب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور جس مدرسے میں حضرت مفتی صاحب درس دیتے ہیں اللہ تعالی اس مدرسے کو بھی شریر کے شر سے فتین کے فتنے سے حفاظت فرمائے اور اس مدرسے کے فیض کو تا قیامت جاری اور ساری ۔فرمائیں آمین